Home سیاست سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کاعمران خان کی گرفتاری پر ہونے والے احتجاج کی کارروائیوں سے گریز کا مطالبہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کاعمران خان کی گرفتاری پر ہونے والے احتجاج کی کارروائیوں سے گریز کا مطالبہ

Share
Share

اسلام آباد:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد میں ہونے والی گرفتاری کے نتیجے میں شروع ہونے والے احتجاج اور ہنگاموں کا نوٹس لیتے ہوئے تمام فریقین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تشدد کی کارروائیوں سے گریز کریں۔

سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں حکام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ سابق وزیراعظم خان کے خلاف کی جانے والی قانونی کارروائی میں مناسب طریقہ کار اپنائیں اور قانون کی حکمرانی کا احترام کریں۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد میں ہونے والی گرفتاری کے نتیجے میں شروع ہونے والے احتجاج اور ہنگاموں کا نوٹس لیتے ہوئے تمام فریقین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تشدد کی کارروائیوں سے گریز کریں۔

انہوں نے پرامن اجتماع کے حق کا احترام کرنے پر زور دیا سیکرٹری جنرل نے حکام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ سابق وزیراعظم خان کے خلاف کی جانے والی قانونی کارروائی میں مناسب طریقہ کار اپنائیں اور قانون کی حکمرانی کا احترام کریں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...