admin
Share your love
دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق
مورو: مٹھیانی کے قریب چار بچے دریائے سندھ میں ڈوب گئے، تین کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ افسوسناک واقعہ مٹھیانی کے قریب کچے کے علاقے میں معصوم بچے دریامیں نہاتے ہوئے ڈوب گئے، مقامی غوطہ خوروں نے اپنی مدد آپ…
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے سری لنکن فضائیہ کے کمانڈر کی ملاقات
راولپنڈی:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے سری لنکن فضائیہ کے کمانڈر نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سری لنکن فضائیہ کے کمانڈر راؤپ راجا پاکسے نے جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز کا دورہ…
مولانا فضل الرحمان کے حکم پر جے یو آئی کل ملک بھر میں یوم تشکر منائے گی
اسلام آباد:جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حکم پر جے یو آئی کل ملک بھر میں یوم تشکر منائے گی۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق قوم اللہ کے حضور سجدہ شکر بجا لائے کہ آئین میں…
اے آئی چیٹ بوٹ کی محبت میں گرفتار نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کرلیا
فلوریڈا:امریکا میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس چیٹ بوٹ کی محبت میں گرفتار ایک نوجوان نے چیٹ بوٹ سے خودکشی کے متعلق گفتگو کرنے کے بعد سر پر گولی مار کر جان دے دی۔ ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو سے تعلق رکھنے…
فلسطینیوں کے ساتھ تاریخی ناانصافی ہو رہی ہےجسے اب درست کرنے کا موقع آگیا ہے، روسی صدر پوٹن
ماسکو؛ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے ساتھ تاریخی ناانصافی ہو رہی ہے جسے اب درست کرنے کا موقع آگیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قازان میں منعقد کردہ ’’برکس‘‘ کے سربراہی…
پچ بنانے کا کریڈٹ سلیکشن کمیٹی کو جاتا ہے، ساجد خان
راولپنڈی:پاکستان کے مایہ ناز بالر ساجد خان کا کہنا ہے کہ پچ بنانے کا کریڈٹ سلیکشن کمیٹی کو جاتا ہے۔ پنڈی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ساجد خان نے کہا کہ پہلے اوور کروانے کا پلان مجھے مینجمنٹ نےپہلے…
قطر ایئرویز کا ایران، عراق اور لبنان کے لئے پروازیں بند کرنے کا اعلان
دوحا:اسرائیل کی ایران، لبنان اور عراق پر حملوں کی دھمکیوں کے پیشِ نظر قطر ایئرویز نے ان ممالک کے لیے پروازیں عارضی طور پر بند کردیں عرب میڈیا کے مطابق قطر ایئرویز نے اعلان کیا ہے کہ وہ چند عرب…
بانی پی ٹی آئی نے فضل الرحمان کے کردار پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، شعیب شاہین
راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کے کردار پر تحفظات کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے اس طرح پاس ہونے کی مذمت کرتے…
سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست دائر
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست افرا سیاب خٹک نے دائر کی، آئینی ترمیم کے خلاف درخواست میں ن…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی تحریک انصاف کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فیصلہ جاری کیا، میڈیکل بورڈ میں…