admin
Share your love
جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور نئے چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: جسٹس یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس آف پاکستان تعینات ،صدرمملکت کی منطوری کے بعد وزارت قانون نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26اکتوبر 2024ء سے تین سال کے لئے کی گئی ہے ۔ خصوصی…
اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ
تل ابیب: اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیل کے مطابق ہاشم صفی الدین کو تین ہفتے پہلے بیروت پر حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا،…
آذربائیجان کے میوزیم میں بینظیر بھٹو شہید کی تصویر نظر آئی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بتایا کہ آذربائیجان کے میوزیم میں بینظیر بھٹو شہید کی…
امریکی محکمہ خارجہ کا ڈاکٹر عافیہ کی رہائی سے متعلق خط پر تبصرہ کرنے سے گریز
واشنگٹن: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کے خط پر امریکی محکمہ خارجہ نے تبصرہ کرنے سے گریز کر دیا۔ نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل سے میڈیا بریفنگ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی…
صدر مملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس پاکستان تعینات کر دیا
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس پاکستان تعینات کر دیا۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر پاکستان نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال…
بیرسٹر گوہر کی چیف جسٹس تعیناتی کمیٹی اجلاس میں شرکت سے معذرت
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے چیف جسٹس تعیناتی کمیٹی اجلاس میں شرکت کرنے سے معذرت کرلی۔ چیف جسٹس تعیناتی کے حوالے سے اسپیکر چیمبر میں اجلاس ہوا، کمیٹی ممبران پاکستان تحریک انصاف کو منانے میں ناکام…
خصوصی پارلیمانی کمیٹی اجلاس، فضل الرحمان کا اسد قیصر سے ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد:جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد قیصر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے اسد قیصر سے گفتگو…
ججز تقرری، سنی اتحاد کونسل نے پارلیمانی کمیٹی میں شرکت سے انکار کردیا
اسلام آباد:سنی اتحاد کونسل نے ججز کی تقرری کے سلسلے میں قائم خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا۔ پارلیمانی کمیٹی کی چار رکنی ذیلی کمیٹی کے سنی اتحاد کونسل سے مذاکرات ناکام ہوگئے۔ قومی اسمبلی…
محسن نقوی کی استنبول میں بین الاقوامی ایکسپو میں شرکت، ترک افواج کے سربراہ سے ملاقات
استنبول :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے استنبول میں بین الاقوامی ایکسپو میں شرکت کی اور دیگر ممالک کے مندوبین کے ہمراہ انٹرنیشنل ایکسپو 2024ء کا افتتاح بھی کیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ایکسپو آمد پر ترکیہ…
حزب اللّٰہ نے اسرائیلی وزیراعظم کے گھر پر ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
بیروت:لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے گھر پر ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ حزب اللّٰہ میڈیا آفس کے سربراہ محمد عفیف نے کہا کہ ہفتے کے روز تین ڈرون…