Enter your email address below and subscribe to our newsletter

admin

Share your love

admin

admin

مخصوص نشستوں کا کیس، امید ہے اکثریتی فیصلہ دینے والے غلطیوں کا تدارک کریں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں اپنے اختلافی فیصلے اور اضافی نوٹ میں لکھا کہ امید ہے مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی فیصلہ دینے والے اپنی غلطیوں کا تدارک کریں گے۔ مخصوص نشستوں…

سلمان خان نے دھمکیوں کے باوجود فلم کی عکسبندی شروع کردی

ممبئی:بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے بشنوئی گروپ کی دھمکیوں کے باوجود فلم کی عکسبندی شروع کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے اپنی فلم سکندر کی شوٹنگ کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے، فلم آئندہ برس نمائش…

رشوت لینے کا الزام ثابت، پیرو کے سابق صدر کو ساڑھے 20 سال قید کی سزا

لیما:پیرو کے سابق صدر الیجاندرو ٹولیڈو کو رشوت لینے پر ساڑھے 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ دارالحکومت لیما سے خبر ایجنسی کے مطابق پیرو کے سابق صدر ٹولیڈو پر برازیل کی تعمیراتی کمپنی سے رشوت لینے کا…

نیپرا کا کےالیکٹرک کی جنریشن ٹیرف درخواست پر فیصلہ جاری

اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کےالیکٹرک کی جنریشن ٹیرف درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔ ترجمان کے مطابق فیصلہ کےالیکٹرک کے جامع سرمایہ کاری پلان کا ایک اہم سنگ میل ہے۔ فیصلہ صارفین کے بلوں میں بجلی…

بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مٹھائی کھلانے والے کا ہاتھ جھٹک دیا

اسلام آباد:رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کو آئینی ترمیم پاس ہونے پر مٹھائی کھلانے کی کوشش کی گئی۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بیرسٹر گوہر نے منہ کی طرف مٹھائی بڑھانے والے کا ہاتھ جھٹک دیا، کیا آئینی…

آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، علی امین گنڈا پور

پشاور:وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کو نہیں مانتے اس کے خلاف احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم آئینی ترمیم کو…

برٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کرلی

نیویارک:امریکا کی مشہور گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے اپنے آپ سے ہی شادی کا اعلان کرکے اپنے پرستاروں کو حیران کردیا ہے۔ برٹنی اسپیئرز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شادی کے لباس میں اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن…

نئے چیف جسٹس کی تعیناتی پر پارلیمانی کمیٹی اجلاس ملتوی، پی ٹی آئی کو منانے کا فیصلہ

اسلام آباد:نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پی ٹی آئی ارکان کی عدم شرکت پر ملتوی کردیا گیا اور کمیٹی نے پی ٹی آئی کو منانے کے لیے ان کے پاس جانے کا…

وزیراعلی کے پی کو 14 نومبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو 14 نومبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر جسٹس ایس ایم عتیق شاہ…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!