admin

admin

سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و پیکیجز غیر قانونی قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و پیکیجز غیر قانونی قرار دے دیے۔سپریم کورٹ نے فیصلے میں حکم دیا کہ وفاق سمیت تمام صوبائی حکومتیں اشتہار یا اوپن میرٹ کے بغیر…

عمر ایوب، بیرسٹر سیف، مشال یوسفزئی اور وزیر زادہ کی راہداری ضمانت منظور

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب، بیرسٹر سیف، مشال یوسفزئی اور وزیر زادہ کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے پی ٹی آئی رہنماوٴں کی درخواستوں پر سماعت کی،…

آئینی ترمیم کا معاملہ،قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: آئینی ترمیم کے معاملے پر قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاوٴس میں منعقد ہوگا۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق سیکیورٹی کی صورتحال کے پیش نظر قومی اسمبلی کے آئندہ کے اجلاسوں کے لیے سیکیورٹی…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کے لئے امریکی صدر کو خط

اسلام آباد: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس میں حکومت پاکستان نے سزا کی معافی کے لیے امریکی صدر کو خط لکھ دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلئے…

پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی میں مختلف شاہراہیں رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کر دی گئیں

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی بعد نماز جمعہ ملک بھر میں ضلعی سطح پر احتجاج کی کال کے معاملے پر راولپنڈی میں مختلف شاہراوٴں پر رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کر دی گئیں۔ پشاور روڈ پر چیئرنگ کراس کے قریب اور…

نجی کالج واقعہ پراحتجاج، طلباء و مظاہرین کے خلاف تین مختلف واقعات کی ایف آئی آر درج

راولپنڈی: لاہور نجی کالج واقعے پر احتجاج کے معاملے پر تھانہ نیوٹاؤن میں طلباء و مظاہرین کے خلاف تین مختلف واقعات کی ایف آئی آر درج کر لی گئیں۔ مقدمات شاہراہ بلاک کرکے جلاوٴ گھیراوٴ اور توڑ پھوڑ کرکے املاک…