admin
Share your love
26ویں آئینی ترمیم فل کورٹ سماعت معاملہ ، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کا مشترکہ خط منظر عام پر آگئے
اسلام آباد:26ویں آئینی ترمیم کو فل کورٹ کے سامنے سماعت کیلئے مقرر کرنے کا معاملہ،چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا فل کورٹ تشکیل دینے سے صاف انکار، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے الگ سے اجلاس بلا…
قائم مقام صدر نے فوجی سربراہان کی مدت 5 سال کرنے کے قانون پر دستخط کردیے
اسلام آباد:قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے سروسز چیفس کی مدت ملازمت اور ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پاس ہونے والے بلز کی منظوری دیدی۔ قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی…
لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر دھاوا بولنے کا مقدمہ درج، تحقیقات شروع
اسلام آباد:برطانوی دارالحکومت میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر دھاوا بولنے کے کیس میں برطانوی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ نجی ٹی وی کا سفارتی ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ…
سروسز چیفس ترمیمی ایکٹ، آرمی چیف ریٹائرمنٹ کے بعد بطور جنرل سرانجام دیتے رہیں گے
اسلام آباد:قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے سروسز چیف ترمیمی ایکٹ کے مطابق آرمی چیف، ایئرچیف اور نیول چیف کی ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد ختم کردی گئی ہے۔ سروسز چیف ترمیمی ایکٹ 2024 میں آرمی چیف ،ایئر چیف،نیول چیف…
قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی ججز کی تعداد، آرمی ایکٹ میں ترمیم کے بل منظور ہوگئے
اسلام آباد: قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد سینیٹ میں بھی سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے اور آرمی ایکٹ سمیت متعدد ترمیمی بل منظور کرلیے گئے۔ سینیٹ کا اجلاس پریذائیڈنگ افسر سینیٹر عرفان صدیقی کی زیرِ صدارت…
یہ ججز نہیں بڑھانا چاہ رہے بلکہ مرضی کے جج لانا چاہ رہے ہیں،بیرسٹر گوہر
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ آج تک کوئی قانون اس حکومت نے قواعد کے مطابق پاس نہیں کیا۔ یہ ججز نہیں بڑھانا چاہ رہے بلکہ مرضی کے جج لانا چاہ رہے…
اگر ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی جیت گئے تو کونسا ریکارڈ اپنے نام کریں گے؟
واشنگٹن:امریکا میں نئے صدر کے انتخاب کیلئے معرکہ کل ہوگا، اگر ڈونلڈ ٹرمپ فتح حاصل کرتے ہیں تو وہ امریکا کے دوسرے صدر ہوں گے، جس نے شکست کھا کر دوبارہ غیر متواتر مدت میں صدارت کا عہدہ سنبھالا۔ اگر…
پاک بحریہ کا مقامی طور پر تیار بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی:پاک بحریہ نے اپنی دفاعی قوت میں اضافہ کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کیے گئے بیلسٹک میزائل کا بحری جنگی جہاز سے کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 350 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر مار…
بھارتی ریاست اتر اکھنڈ میں بس کھائی میں جاگری ،36 مسافر ہلاک
اتر اکھنڈ:بھارتی ریاست اتر اکھنڈ کے الموڑا ضلع میں بس کھائی میں گرنے سے 36 مسافر ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلعی حکام کا کہنا ہے کہ 45 نشستوں والی مسافر بس آج صبح مارچولا کے مقام پر…
قومی اسمبلی سے تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل منظور
اسلام آباد:تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور کرلیا گیا۔ پاکستان آرمی ایکٹ 1952، پاکستان نیول ایکٹ 1961 اور پاکستان ایئر فورس ایکٹ 1953 میں ترمیم کا…