Home sticky post 3 اے ڈی بی کے تعاون سے ملک میں آئندہ سال 16 ترقیاتی منصوبے متوقع

اے ڈی بی کے تعاون سے ملک میں آئندہ سال 16 ترقیاتی منصوبے متوقع

Share
Share

اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) کے تعاون سے ملک میں آئندہ سال 16 ترقیاتی منصوبے متوقع ہیں جبکہ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی ) کے تعاون سے 7 ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔

پاکستان کے بجلی کی ترسیل کے نظام کو جدید بنانے کیلئے اے ڈی بی کا 200 ملین ڈالر کا منصوبہ متوقع ہے،ڈسکوز کے لیے اسمارٹ میٹرز کی تنصیب کے منصوبے کی منظوری دی جائے گی پاکستان میں سماجی تحفظ کیپروگرامز کے لیے 330 ملین ڈالر کی اضافی امداد منظور، خواتین اور بچوں کی تعلیم اورصحت پر توجہ مرکوز ہے۔

اے ڈی بی کی جانب سی ایف بی آرمیں ڈیجیٹلائزیشن کے لیے امداد، ٹیکس اصلاحات کی حمایت حاصل ہے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی موثر کاوشوں کا اعتراف کرتے ہوئے پچاس کروڑ ڈالر کی فنڈنگ موصول ہوچکی ہے ۔

پاکستان میں قدرتی آفات کے سالانہ 2 بلین ڈالر سے زائد نقصانات کو کم کرنے کے لیے بر وقت سیلاب کے وارننگ سسٹم کا قیام زیر غور ہے۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

کرسٹیانو رونالڈو نے زلزلہ متاثرہ بچے کی خواہش پوری کر دی، انسانیت کی نئی مثال قائم

وینزویلا کے زلزلے سے متاثرہ بچے کے لیے رونالڈو کا خصوصی پیغام...

استنبول میں وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

استنبول: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کے امن، ترقی...