admin

admin

عرفی جاوید کی اپنی سالگرہ پر منفرد انداز میں پوسٹ وائرل

ممبئی: منفرد ملبوسات اور بے باکانہ انداز کی وجہ سے شہرت رکھنے والی مشہور بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار عرفی جاوید نے مداحوں کےلیے اپنی اکیسویں سالگرہ پر منفرد انداز میں تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کی ہیں۔ عرفی جاوید…

وزیراعظم کے ظہرانے میں اسحاق ڈار اور بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دیے گئے ظہرانے میں اسحاق ڈار اور بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ایس سی او کانفرنس میں آئے وفود کے اعزاز…

سمندر میں گُم ہوجانے والے روسی شہری کو 2 ماہ بعد معجزاتی طور پربچا لیا گیا

کمچٹکا: حال ہی میں ایک روسی شہری کو بحیرہ اوخوتسک میں لاپتہ ہوجانے کے 67 دن بعد معجزاتی طور پر زندہ بچا لیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ایک روسی شہری کو بحیرہ اوخوتسک میں چھوٹی سی کشتی میں دو ماہ…

خون میں خاص انفیکشن دو سالوں کے اندر آپ کو موت کے منہ میں دھکیل سکتا ہے ، رپورٹ

آرہس: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ خون میں انفیکشن جسے sepsis کہا جاتا ہے، سے متاثرہ نصف افراد چند سالوں میں ہلاک ہوجاتے ہیں۔ ڈنمارک کے محققین کی رپورٹ کے مطابق سیپسس کے ساتھ ایمرجنسی میں داخل…

خیبر کےکوکی خیل قبیلے کاوزیراعلی کے پی سے ملاقات کے بعد دھرنا اور مارچ ختم کرنے کا اعلان

پشاور: وزیراعلی کے پی سے ملاقات کے بعد خیبر کےکوکی خیل قبیلے نے دھرنا اور مارچ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور سے ضلع خیبر کےکوکی خیل قبیلے کے عمائدین پر مشتمل…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم، رضوان اور شاہین کی تنزلی

دبئی: آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں پاکستان کے تجربہ کار بلے باز بابراعظم، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی تنزلی ہوئی ہے۔ نئی رینکنگ کے مطابق بابراعظم تین درجہ…

سندھ میں میٹرک اور انٹر میں پوزیشن سسٹم ختم، گریڈنگ پالیسی متعارف

کراچی: صوبہ سندھ میں تعلیمی نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے حکومت سندھ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے لیے نئی گریڈنگ پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ صوبے کے طلبہ کو پوزیشن کی دوڑ سے نکال…

مبینہ زیادتی واقعہ، سول سوسائٹی کا انسداد عصمت دری ایکٹ کے تحت تحقیقات کا مطالبہ

لاہور: سول سوسائٹی کے اداروں نے لاہور تعلیمی ادارے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں بچوں کے حقوق کے حوالے سے رائج عالمی قوانین پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے، واقعے کی تحقیقات…

مقبوضہ کشمیر کے بھارتی وفاقی یونٹ بننے کے بعد عمرعبداللہ پہلے وزیراعلیٰ بن گئے

سرینگر: مقبوضہ جموں کشمیر کے 2019 میں آرٹیکل 370 کے تحت حاصل خصوصی حیثیت کے خاتمے اور وفاقی یونٹ بننے کے بعد عمر عبداللہ نے پہلے وزیراعلیٰ کا حلف اُٹھا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ جموں…