Home سیاست وزیراعظم کے ظہرانے میں اسحاق ڈار اور بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

وزیراعظم کے ظہرانے میں اسحاق ڈار اور بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دیے گئے ظہرانے میں اسحاق ڈار اور بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ایس سی او کانفرنس میں آئے وفود کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں نائب وزیراعظم اسحق ڈار اور بھارتی وزیر خارجہ ساتھ ساتھ بیٹھ گئے۔

دونوں کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں انہوں نےغیر رسمی گفتگو بھی کی۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...