admin

admin

طالبہ سے مبینہ بدسلوکی کا واقعہ، ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم تشکیل

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے لاہور کے نجی کالج میں طالبہ کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کے واقعے کے حوالے سے سائبر کرائم سرکل لاہور کی7 رکنی مشترکہ انکوائری انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ ایف آئی…

تحریک انصاف کا آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت آئینی ترامیم کے حوالے سے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی۔ رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بتایا…

پاکستان کی علاقائی سالمیت و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیراعظم

اسلام آباد: چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی علاقائی سالمیت، خودمختاری اور خوشحالی کی حمایت جاری رکھے گا۔امید ہے کہ پاک چین تعلقات مستقبل میں مزید مضبوط ہوتے رہیں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے…

دوسرا ٹیسٹ، پہلے روزپاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنا لئے

ملتان: انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر پاکستان نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنا لیے۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے اننگز…

ایس سی او سمٹ، منظوری کے لئے دستاویزات تیار،اجلاس کے اختتام پر دستخط کیے جائیں گے

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں منظوری کے لئے دستاویزات تیار، ایس سی او ہیڈز آف گورنمنٹس کے اجلاس کے اختتام کے دوران مختلف دستاویزات پر دستخط کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے لیے…

بھارتی وزیراعظم میں اعتماد ہوتا تو وہ خود پاکستان آتے،بلاول بھٹو

اسلام آباد : چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم میں اعتماد ہوتا تو وہ ایس سی او کانفرنس میں شرکت کے لیے خود پاکستان آتے، بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کو پاکستان میں ویلکم…

آرمی چیف سے بیلاروس کے وزیراعظم کی ملاقات، پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا

راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ سیّد عاصم منیر سے جمہوریہ بیلاروس کے وزیراعظم رومان گولوف چینکو نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران علاقائی امور اور دوطرفہ سیکیورٹی و دفاعی تعاون کو بڑھانے پر…

ایس سی او کانفرنس میں شرکت کرنے والے مہمانوں کیلئے خصوصی نغمہ جاری

اسلام آباد:وزارت اطلاعات و نشریات نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کے لئے نغمہ جاری کر دیا۔ نغمے میں پاکستان کے رنگا رنگ ثقافتی ورثے اور مہمان نوازی…

یہ تاثرغلط ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کسی کودیوارسے لگانے کے لئے ہے، شازیہ مری

کراچی: پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے یہ تاثرغلط ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کسی کودیوارسے لگانے کے لئے ہے۔ کراچی میں بلاول ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی پی رہنما…