Home کھیل نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز جیتنے کے لئے پرعزم ہیں، بابر اعظم

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز جیتنے کے لئے پرعزم ہیں، بابر اعظم

Share
Share

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے لیے پرعزم ہیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ کسی کی باتوں میں آکر اپنی حکمت عملی تبدیل نہیں کرتا، کوشش کرتے ہیں کہ ٹیم کے لیے جو سب سے بہتر ہو کریں۔

قومی کپتان نے کہا کہ ہم سب مل کر پاکستان کے لیے اچھا کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں، انجری کھیل کا حصہ ہے جو کسی کو بھی ہوسکتی ہے تاہم کھلاڑی فٹنس پر توجہ دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ مجھے اپنے کھلاڑیوں پر یقین ہے کہ وہ اچھا کھیلیں گے، میچ ہارنے کی وجہ کوئی ایک کھلاڑی نہیں ہوتا، ورلڈ قریب ہے اس لیے کوشش ہے کہ ہر کھلاڑی تیار ہو۔

خیال رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...