Home highlight بابر اعظم کا کارنامہ، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ ففٹی پلس سکو بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بابر اعظم کا کارنامہ، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ ففٹی پلس سکو بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

Share
Share

لاہور:قومی کرکٹر بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔

بابراعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ ففٹی پلس اسکور بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

انہوں نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا ایک اہم ریکارڈ توڑ دیا۔ ویرات کوہلی نے 39 نصف سنچریاں بنائی تھیں، جبکہ بابر نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اپنی 40ویں نصف سنچری مکمل کی۔

بابر نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 47 گیندوں پر 68 رنز کی اننگز کھیل کر پاکستان کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...