Home sticky post 6 میرا توجہ دلاوٴ نوٹس روکنے کے لئے قومی اسمبلی اجلاس موٴخر کرنے کی ہدایات دی گئیں، آصفہ بھٹو

میرا توجہ دلاوٴ نوٹس روکنے کے لئے قومی اسمبلی اجلاس موٴخر کرنے کی ہدایات دی گئیں، آصفہ بھٹو

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرا توجہ دلاوٴ نوٹس روکنے کے لئے قومی اسمبلی کا سیشن موٴخر کرنے کی ہدایات دی گئیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک اہم بیان میں ان کا کہنا تھا کہ قائم مقام اسپیکر کے رویّے پر انتہائی مایوسی ہوئی ہے، کورم موجود ہونے کے باوجود بار بار اجلاس معطل کرنا پارلیمانی نظام کا مذاق بنانے کے مترادف ہے۔
آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ کہا جارہا ہے کہ اسپیکر کو سیشن موٴخر کرنے کی ہدایات دی گئیں تاکہ میرا توجہ دلاوٴ نوٹس پیش نہ ہو سکے، اجلاس کو موٴخر کرنا نہایت چھوٹی اور گھٹیا سیاسی چال ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...