Home نیوز پاکستان کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

Share
Share

کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نے 11اور 12 ربیع الاول کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع وسطی کراچی میں 11 اور 12 ربیع الاول کو جبکہ ضلع شرقی میں 8، 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔

ضلع غربی اور جنوبی میں 8،7،11اور12 ربیع الاول کوڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔

حیدرآباد اور دادو میں 11 اور 12 ربیع الاول، گھوٹکی میں 12 ربیع الاول کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔

لاڑکانہ، شہید بے نظیرآباد، قمبر شہدادکوٹ، کشمور، جیکب آباد اور نوابشاہ میں 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

Share
Related Articles

حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے،بانی پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے...

علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کارکنوں کے لیے کمبل بھجوا دئیے

راولپنڈی :خیبرپختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں...

سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں

راولپنڈی: سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا...