Home نیوز پاکستان بسنت فیسٹول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر

بسنت فیسٹول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر

Share
Share

لاہور:تین روز تک رنگوں، قہقہوں اور پتنگوں سے سجی رہنے والی بسنت فیسٹول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔
مقررہ وقت ختم ہوتے ہی پتنگ بازی پر پابندی دوبارہ بحال کر دی گئی جبکہ اندرون لاہور کی فضاوٴں میں گونجتی موسیقی اور روشن چھتیں آہستہ آہستہ خاموش ہونے لگیں۔
سرکاری سرپرستی میں منائے جانے والے اس میلے کے اختتامی لمحات میں بسنت کے تیسرے اور آخری روز امن کی شمعیں فضاوٴں میں چھوڑ کر محبت، بھائی چارے اور امید کا پیغام دیا گیا۔
تقریب کے دوران شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور فضا دلکش مناظر سے بھر گئی۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...