Home کھیل بی بی ایل کی ٹیموں کو پاکستانی کرکٹرز کو این او سی ملنے کی انتظار

بی بی ایل کی ٹیموں کو پاکستانی کرکٹرز کو این او سی ملنے کی انتظار

Share
Share

 

لاہور: بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کی ٹیمیں پاکستان کے کرکٹرز کو این او سی ملنے کا انتظار کرنے لگیں۔

ذرائع کے مطابق حارث رؤف، اسامہ میر اور زمان خان کے بی بی ایل میں میلبرن سٹارز اور سڈنی تھنڈرز کیساتھ معاہدے ہیں، حارث رؤف کے ساتھ بی بی ایل کی ایک تقریب بھی شیڈولڈ ہے۔

ذرائع نے کہا ہے کہ این او سی جاری نہ ہوا تو بی بی ایل کی تقریب خدشات کا شکار ہو گی جبکہ بی بی ایل انتظامیہ حارث رؤف کی تقریب میں شرکت کی خواہشمند ہے۔

دوسری جانب پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو تاحال این او سی جاری نہیں کیا اور نیشنل ٹی 20 کپ کے دوران کرکٹرز کو این او سی جاری نہ ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...