Home Uncategorized بیلا حدید کا کانز میلے میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

بیلا حدید کا کانز میلے میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

Share
Share

پیرس: امریکا کی ٹاپ ماڈل بیلا حدید نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منفرد انداز اپنایا ہے۔

سوشل میڈیا پر ماڈل کی مختلف ویڈیوز وائرل ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے کیفیہ ڈیزائن والا لباس پہنا ہوا ہے۔

بیلا حدید کو کچھ دن قبل کانز میلے میں بولڈ لباس پہننے پر تنقید کا سامنا تھا لیکن اب انہوں نے اپنے نئے لباس سے سب کو خاموش کرادیا۔

خیال رہے کہ آسکر ایوارڈ یافتہ کیٹ بلانچٹ نے بھی فلسطینی جھنڈے سے مشابہہ لباس پہن کر فلسطینی ایشو کو اجاگر کیا تھا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...