Home Uncategorized شادی کرلے بھائی عمرزیادہ ہوگئی ہے، باسط علی کا قومی کرکٹر کو قیمتی مشورہ

شادی کرلے بھائی عمرزیادہ ہوگئی ہے، باسط علی کا قومی کرکٹر کو قیمتی مشورہ

Share
Share

کراچی: ’شادی کرلے بھائی عمرزیادہ ہوگئی ہے‘ باسط علی نے بابراعظم کو’’ قیمتی مشورے‘‘ سے نواز دیا۔

بابراعظم کی عمر اس وقت 29 سال ہے، باسط نے یوٹیوب ویڈیو میں کہا کہ میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ اچھا پرفارم نہ کر پانے پر پلیئر کیسا محسوس کرتا ہے، میں بابر کے والدین سے درخواست کروں گا کہ وہ اس کی شادی کرا دیں، اس سے جذباتی طور پر ان کی زندگی میں استحکام آئے گا۔

باسط نے مزید کہا کہ بڑے بھائی کے طور پر میں ان سے کہنا چاہتا ہوں کہ شادی کرلے بھائی، اب عمر زیادہ ہوگئی ہے۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...