Home sticky post چار اسرائیلی یرغمالیوں کی نعشیں ریڈ کراس کے حوالے، 600 سے زائد فلسطینی قیدی رہا

چار اسرائیلی یرغمالیوں کی نعشیں ریڈ کراس کے حوالے، 600 سے زائد فلسطینی قیدی رہا

Share
Share

غزہ: غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد جاری ہے، اسرائیل نے 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق حماس نے بھی مزید 4 اسرائیلی مغویوں کی نعشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دیں، فلسطینی قیدی رہائی کے بعد مغربی کنارے کی جانب روانہ ہوگئے۔
روسی وزیر خارجہ سر گئی لاروف نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ منصوبہ ٹائم بم ہے، مشرق وسطیٰ کی سلامتی فلسطینیوں کی آباد کاری سے داوٴ پر لگ جائے گی، فلسطینی ریاست کے قیام کا مسئلہ اہمیت اختیار کر چکا ہے۔
سرگئی لاروف نے مزید کہا کہ امریکی صدر 20 لاکھ کی آبادی کو مستقل طور پر ان کی سرزمین سے محروم کرنا چاہتے ہیں۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر میں ملکی معیشت پر جائزہ اجلاس،اہم فیصلے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر...

سرکاری و نجی اداروں میں 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم، ہفتے میں چار دن کام ہوگا، وزیراعظم

اسلا م آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال...

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نےخیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی...