Home نیوز پاکستان جنوبی وزیرستان میں پولیس کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، ایس ایچ او زخمی

جنوبی وزیرستان میں پولیس کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، ایس ایچ او زخمی

Share
Share

پشاور:جنوبی وزیرستان لوئر میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہونے سے ایس ایچ او زخمی ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان لوئر میں ایس ایچ او مزمل وزیر کی گاڑی کو وانا غوا خوا پرش کے مقام پر بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا۔

بم دھماکے میں ایس ایچ او زخمی ہوگئے، جبکہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی، دھماکے میں زخمی ہونے والے ایس ایچ او کو وانا ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر میں ملکی معیشت پر جائزہ اجلاس،اہم فیصلے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر...

سرکاری و نجی اداروں میں 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم، ہفتے میں چار دن کام ہوگا، وزیراعظم

اسلا م آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال...

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نےخیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی...