Home sticky post 6 برطانوی ہائی کمشنر کا پاکستان میں حالیہ سیلاب سے جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

برطانوی ہائی کمشنر کا پاکستان میں حالیہ سیلاب سے جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان میں حالیہ سیلاب اور امدادی ہیلی کاپٹر حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ایکس” پر اپنے پیغام میں جین میریٹ نے کہا کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ سیلاب کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع اور امدادی کاموں میں مصروف سرکاری ہیلی کاپٹر کے عملے کی اموات پر دلی صدمہ ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میری تمام تر ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ ہم اس مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...