Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

طالبان ملزمان کو بطور سزا کوڑے مارنے اور پھانسی دینے کا سلسلہ بند کریں،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے افغانستان میں طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ ملزمان کو بطور سزا کوڑے مارنے اور پھانسی دینے کا سلسلہ بند کریں۔اقوام متحدہ کے امدادی مشن یا یوناما کی رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ صرف گزشتہ چھ ماہ…

پاکستان اور افغانستان کو مسائل کے حل کے لئے لچک دکھا کر روشن مستقبل کی جانب بڑھنا ہوگا، امیرخان متقی

اسلام آباد: افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیرخان متقی کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان کے عوام نے قربانیاں دی ہیں اب ہمیں معاشی ترقی کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانا ہوگاحکومت پاکستان اورتحریک طالبان پاکستان سے گزارش ہے کہ بیٹھ…

بھارتی ایئرلائن میں دوران پرواز بچھو نے خاتون مسافر کو کاٹ لیا

ممبئی: بھارت کی ایک ایئرلائن میں دوران پرواز بچھونکل آیا جس نے ایک خاتون مسافر کو ڈس لیا۔ اگرچہ ہوائی جہاز کے اندر چوہے اور لال بیگ ملنے کے واقعات ہوتے رہتے ہیں لیکن بھارتی پرواز میں ایک بچھو نے…

برطانوی بادشاہ چارلس سوم کو تاریخی سینٹ ایڈورڈ کاتاج پہنادیا گیا

لندن:برطانوی بادشاہ چارلس سوم کو تاریخی سینٹ ایڈورڈ کاتاج پہنادیا گیاان کو بادشاہ اور ان کی اہلیہ کمیلا پارکر کو ملکہ کا تاج پہنایا گیا۔آرچ بشپ نے شاہ چارلس کو تاریخی سینٹ ایڈورڈ تاج پہنایا شاہ چارلس سوئم کی رسم…

جاپانی آئسکریم ساز کمپنی نے دنیا کی سب سے مہنگی آئس کریم بنالی،قیمت صرف 19لاکھ روپے پاکستانی

ٹوکیو: جاپانی کے ایک روایتی آئسکریم ساز اس وقت دنیا کی سب سے مہنگی آئس کریم بنالی جس کی قیمت 6700 امریکی ڈالر (19 لاکھ پاکستانی روپے) ہے۔ آئسکریم ، اعلیٰ معیار کے دودھ ودیگراقسام سمیت سونے کے ورق سے…

سربیا میں فائرنگ کے واقعے میں 8 راہگیر ہلاک اور 13 زخمی

بلغراد: سربیا میں دو روز قبل اسکول میں فائرنگ سے 8 طلبا کی ہلاکت کے بعد آج فائرنگ کے ایک اور واقعے میں 8 راہگیر ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔پولیس ترجمان کاکہناہے کہ فائرنگ کا یہ واقعہ مقامی دہشت گردی…

افغانستان میں خواتین کے حقوق سلب ہونے پر فکر مندہیں،نئے راستے چننا ہوں گے ، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

دوحا: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے مطالبہ کیا کہ طالبان پر دباؤ بڑھانے کے لیے عالمی برادری کو مذاکرات کے نئے راستے چننا ہوں گے۔ غیر خبر رساں ادارے کے مطابق دوحہ میں افغانستان کی صورت حال…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!