Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

گیم شروع ہوچکی، گیٹ نمبر 4 الٹا بھی کھلتا ہے پھر یہ کہیں گے مجھے کیوں نکالا،شیخ رشید

راولپنڈی : سابق وفاقی وزیر اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیداحمد کا کہنا ہے کہ گیم شروع ہوچکی ہے ،بولیاں لگ رہی ہیں ، بکنے اور بکانے والے دونوں موجود ہیں اور دونوں کے درمیان مقابلہ ہے۔ترمیم کے بارے…

بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے پھر ملاقات ، آئینی ترمیم کے نکات پر تفصیلی گفتگو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ دیگر پی پی رہنما نوید قمر اور مرتضی وہاب بھی موجود تھے۔ ذرائع…

مجوزہ آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پھر ہوں گے

اسلام آباد: مجوزہ آئینی ترمیم کے معاملے پر وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پھر طلب کر لیے گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 9 بجے طلب کیا…

مجوزہ آئینی ترمیمی بل کی منظوری کے لئے فاقی کابینہ کا اجلاس بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد: مجوزہ آئینی ترمیمی بل کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس نہ ہو سکا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شام 7 بج کر 30 پر شروع ہوا جس میں وفاقی وزرا، کابینہ اراکین…

آئینی ترمیم سینیٹ میں آج پیش نہ ہو سکی، اجلاس صبح 11 بجے ہوگا

اسلام آباد: حکومت 26ویں آئینی ترمیم سینیٹ اجلاس میں منظوری کیلیے آج بھی پیش نہ کرسکی۔ چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں حکومت کی جانب سے 26ویں آئینی ترامیم کو منظوری کیلیے پیش…

ایوان کی بے توقیری کی حدیں پار کردی گئیں،عورتوں کے دوپٹے چھین کر آئین سازی نہ کریں، علی محمد خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کر کے ایوانوں کو بلڈوز کرنے کی تیاری کی جارہی ہے، حکومت کو ترمیم کرنی ہے تو کرے مگر ہماری بہنوں کی…

مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے نظرثانی سماعت کیلئے مقرر نہیں کی، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر نظر ثانی سے متعلق کہا ہے کہ قانوناً سماعت کے لیے مقرر ہونی چاہیے تھی لیکن تاحال سماعت کے لیے مقرر نہیں ہوئی۔ الیکشن کمیشن…

مصنوعی ووٹ سے آئینی ترمیم منظور ہوئی تو سڑکیں عوام سے بھر دیں گے، عبدالغفور حیدری

اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے رہنما مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ حکومت ایک طرف مذاکرات کررہی ہے تو دوسری طرف اپوزیشن ارکان کو اغوا کیا جارہا ہے، ہمارے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کردیے جائیں مگر بدمعاشی…

سپریم کورٹ کے فیصلے سے الیکشن کمیشن مطمئن نہیں، پرویز رشید

اسلام آباد:حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے الیکشن کمیشن مطمئن نہیں۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پرویز رشید نے کہا کہ…

آئینی ترمیم کے مسودے پر تمام جماعتوں نے اتفاق کیا،جو ڈرافٹ فائنل ہوا یہی حتمی ہے، فاروق ستار

اسلام آباد:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ آج تمام جماعتوں نے آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق کیا، جو ڈرافٹ فائنل ہوا یہی حتمی ہے۔ خصوصی کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!