Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

صدر آصف زرداری سے چینی وزیراعظم کی ملاقات، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری سے چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاک چین سٹریٹجک تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا، صدر مملکت نے چینی وزیراعظم کے اعزاز میں ظہرانہ…

قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس میں 26ویں آئینی ترمیم پر بحث کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن میں کافی…

پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا آئینی ترامیم کی حمایت پر 40 کروڑ کی پیشکش ملنے کا دعویٰ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے آئینی ترامیم کے لیے 40 کروڑ روپے کی پیش کش ملنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اپنے وِڈیو پیغام میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے کہا ہے کہ…

ایس سی اوسمٹ،بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے کرغزستان، بیلاروس کے وزیراعظم اور بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئے۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر بھی اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے، نور…

اسپیکر قومی اسمبلی اور چینی وزیراعظم کے درمیان ملاقات، پاک چین تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اور چینی وزیراعظم کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں پاک چین تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ایاز صادق نے مزید کہا کہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع تر مواقع موجود…

آئینی عدالت کیلئے موجودہ مخالفت ذاتی پسند و ناپسند یا موجودہ سیاسی حالات کی بنیاد پر ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کے کئی مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے ہیں۔ آئینی عدالت کیلئے موجودہ مخالفت ذاتی پسند و ناپسند یا موجودہ سیاسی حالات…

مریم نواز نے نجی کالج کے معاملے کی تحقیقات کے لیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نجی کالج کے معاملے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ معاملے کی تحقیقات کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا گیا ہے…

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کا کیس ، آئی جی پنجاب طلب

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے علیمہ خان و عظمیٰ خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے کیس میں آئی جی پنجاب کو طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور…

حکومت بلیک میل ہو رہی ہے، متنازع ترمیمی بل واپس لے، لیاقت بلوچ

لاہور :نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں ہے، وہ بلیک میل ہو رہی ہے، اسے چاہیے کہ متنازع ترمیمی بل واپس لے۔ لاہور سے جاری کیے گئے بیان…

بھارتی وزیر خارجہ کے پاکستان آنے سے تعلقات میں خاص فرق نہیں پڑے گا، ملیحہ لودھی

کراچی :سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیرِ خارجہ کے پاکستان آنے سے تعلقات میں خاص فرق نہیں پڑے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان اور…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!