سیاست
Share your love
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں دو گروپوں میں تصادم ، فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق
ضلع کرم: خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کنج علی زئی کے علاقے میں پیش آیا ہے جہاں دو گروپوں کے…
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں مزید 60 افراد جاں بحق، 168 زخمی
بیروت لبنان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 60 افراد جاں بحق اور 168 زخمی ہو گئے۔ لبنانی وزارتِ صحت کے مطابق اس سال اسرائیل اور حزب اللّٰہ کی لڑائی میں لبنان میں جاں بحق افراد کی…
ماہ رنگ بلوچ کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج
کراچی: ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے خلاف مقدمے میں اشتعال دلانے اورورغلانے سمیت دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ مقدمے کے متن کے مطابق ماہ رنگ…
آئینی ترامیم معاملہ ،خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ ہو گا،پی ٹی آئی کی بھی شرکت متوقع
اسلام آباد:مجوزہ 26ویں آئینی ترامیم کے معاملے پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ ہو گا۔ اجلاس پارلیمنٹ ہاوٴس میں دن ساڑھے بارہ بجے خورشید شاہ کی صدارت میں ہو گا۔ اجلاس میں جے یو آئی ف آج…
ن لیگ کے مسودے میں وفاقی آئینی عدالت ہے پیپلز پارٹی صوبوں میں بھی چاہتی ہے، بلاول بھٹو
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ وفاق کے ساتھ صوبائی سطح پر بھی معاملات چلانے کیلئے آئینی عدالت قائم کی جائے جبکہ یہ چیز ن لیگ کے مسودے میں شامل…
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سرکاری خرچ پرعشائیہ لینے سے معذرت کر لی
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 25 اکتوبر کو ریٹائرمنٹ کے موقع پر سرکاری خرچ پر عشائیہ لینے سے معذرت کرلی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریٹائرمنٹ کے موقع پر سپریم کورٹ کی جانب سے ججوں…
اسرائیلی کی وسطی بیروت پر بمباری،22 افراد شہید ، 117 زخمی
تل ابیب: اسرائیلی فضائیہ نے لبنان کے دارالحکومت کے وسطی علاقوں میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں ٹینک شکن میزائل یونٹ کے سربراہ کی شہادت کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…
اسلام آباد پولیس نے جنونی جتھے کا لاشیں گرانے کا منصوبہ ناکام بنایا،وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے حوالے سے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے جنونی جتھے کا لاشیں گرانے کا منصوبہ ناکام بنایا، ان فسادیوں نے 2014…
تحریک انصاف کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک پر بھرپور احتجاج کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ایک بار پھر 15 اکتوبر پر ڈی چوک پر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ بار کی الوداعی دعوت قبول کرلی
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 25 اکتوبر کو ریٹائرمنٹ سے قبل سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی کی جانب سے الوداعی عشایے کے لیے دی گئی دعوت قبول کرلی جو 24 اکتوبر کو ہوگی۔ سپریم کورٹ کے…