پاکستان
Share your love
انٹرنیٹ تک بلاتعطل رسائی کے لئے آئی پی اور وی پی این رجسٹریشن کا آغاز
اسلام آباد:انٹرنیٹ تک بلاتعطل رسائی کیلئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) نے آئی پی اور وی پی این رجسٹریشن کا آغاز کر دیا۔ فری لانسرز، کاروباری اداروں، سفارتخانوں کو وی پی این رجسٹریشن کی پیشکش کی گئی ہے۔ پاکستان…
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرنے کی تردید
اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب کرنے کی تردید کردی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا کی طرف سے جاری کردہ پریس نوٹ میں کہا گیا کہ…
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں چودہ اکتوبر 2024تک توسیع کر دی ہے اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف (ریونیو ایف بی آر)نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ایف بی آر…
کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر کو 14 سال قید کی سزا
حیدرآباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر عمرفاروق کو 14 سال قید کی سزا سنادی۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت ون نے جرم ثابت…
ایف بی آر کی انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی تردید
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ مالی سال 2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جا رہی۔ ایف بی آر کی جانب سے…
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 57 پیسے فی لیٹر تک کمی کردی، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 2.07 روپے…
رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 2 اور3اکتوبر کی درمیانی شب ہوگا
کراچی: 2اور3اکتوبرکی درمیانی شب سورج کو گرہن لگے گا،پاکستان میں رات ہونے کی وجہ سے مشاہدہ نہیں کیا جاسکےگا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق رواں سال کا دوسرااورآخری سورج گرہن 2 اور3اکتوبر کی درمیانی شب ہوگا،تاہم پاکستان میں رات ہونے کی وجہ…
لاہورمیں سڑک پر پڑنے والے شگاف میں کار جا گری
لاہور: جوہر ٹاؤن ریونیو سوسائٹی کے قریب سڑک پر شگاف پڑنے سے ایک کار گڑھے میں جا گری لیکن اس حادثے کے دوران کار کا ڈرائیور محفوظ رہا۔ پنجاب کے سب سے بڑے شہر کی سڑکوں پر شگاف پڑنے سے…
انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 60 پیسے کا ہو گیا
کراچی :آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاو? 4 پیسے کم ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام…
حسن نصراللہ کی شہادت سے خطے میں عدم استحکام مزید بڑھے گا،پاکستان
اسلام آباد:پاکستان نے لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ کی شہادت پر ردعمل جاری کردیا۔ پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی مہم جوئی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز…