Home نیوز پاکستان انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 60 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 60 پیسے کا ہو گیا

Share
Share

کراچی :آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاو? 4 پیسے کم ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 64 پیسے کا تھا۔

دوسری جانب آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 323 پوائنٹس کم ہو کر 80 ہزار 968 پر آ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 81 ہزار 292 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...