پہلے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کرپٹ پریکٹس ثابت ہوئی پھر شکایت بھیجی گئی، جسٹس جمال مندوخیل

اگر ٹرائل کورٹ یا اپیلٹ کورٹ نے کسی معاملے کو نہیں دیکھا تو ہم اس کو دیکھ سکتے، چیف جسٹس اگر متعلقہ کورٹ نے کسی معاملے پر فیصلہ کرلیا ہے تو اپیل میں ہم دیکھ سکتے ہیں، چیف جسٹس قومی…

انتہا پسندی کے سامنے کسی صورت سرینڈر نہیں کریں گے،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

کراچی: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہنا ہے کہ انتہا پسندی کے سامنے کسی صورت سرینڈر نہیں کریں گے، خارجیوں کیلئے کھلا پیغام ہے ان میں لمبے عرصے تک لڑائی کی سکت نہیں، ہم نہ اپنے شہدا کی قربانی بھولیں…

پاک فوج کا بٹگرام میں انتہائی پیچیدہ اور مشکل ریسکیو آپریشن کامیاب،تمام 8افراد کو بحفاظت اتار لیا گیا

راولپنڈی:افواجِ پاکستان کا ریسکیو آپریشن بٹگرام میں کامیابی سے مکمل ہو گیا ۔تمام 8افراد کو بحفاظت اتار لیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کا بٹگرام میں انتہائی پیچیدہ اور مشکل ریسکیو آپریشن کامیاب ہوگیا ۔ آئی ایس…

چیئرلفٹ میں پھنسے افراد کو بحفاظت نکالنے کا آپریشن جا ری ، 2 بچوں کو ریسکیو کر لیا گیا

بٹگرام :چیئرلفٹ میں ساڑھے12گھنٹے سے پھنسے افراد کو بحفاظت نکالنے کا آپریشن جا ری ہے پاک آرمی نے 2 بچے بحفاظت ریسکیو کر لئے ۔موسم کی خرابی سے سبب پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے فضائی آپریشن روک کر زمینی آپریشن…

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 6 سپاہی شہید، 4 دہشتگرد واصل جہنم

راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 6 سپاہی شہید ہوگئے، فورسز کی فائرنگ سے 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ میں فورسز…

سائفر کیس میں گرفتاری کی خبروں کی تردید، اسد عمر منظر عام پر آگئے

اسلام آباد:سائفر کیس میں گرفتاری کی خبروں کی تردید، سابق وفاقی وزیر اسد عمر منظر عام پر آگئے،کہتے ہیں ایف آئی اے نے گرفتار نہیں کیا، خبریں غلط ہیں، خصوصی عدالت نے اسد عمر کی سائفر کیس میں 29 اگست…

چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ فوجداری کیس میں فوری ریلیف نہ مل سکا

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف کو توشہ خانہ فوجداری کیس میں فوری ریلیف نہ مل سکا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج ہی سزا معطلی کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 24 اگست کو دلائل طلب کرلیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر…