پاکستان
Share your love
سندھ اسمبلی اجلاس ،سرکاری ملازمین کی پنشن اور گریجویٹی سے متعلق نئی ترمیم منظور
کراچی: سندھ اسمبلی نے صوبائی سرکاری ملازمین کے لئے پنشن، گریجویٹی کا نیا ترمیمی مسودہ قانون منظور کرلیا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر نوید انتھونی کی صدارت شروع ہوا جس میں اپوزیشن اور حکومتی اراکین کے درمیان گرما گرمی…
سندھ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سینٹرز کے اطراف دفعہ 144اورموبائل جیمر لگانے کا فیصلہ
کراچی: حکومت سندھ کا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ اور موبائل جیمر لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے ٹیسٹ ( ایم ڈی کیٹ )…
محکمہ موسمیات نے 26 ستمبر سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کی نوید سنا دی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے نئی ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ…
پنجاب میں جنگلی جانوروں اور پرندوں کے غیرقانونی شکارپر91 شکاری گرفتار،10 لاکھ جرمانہ
لاہور: پنجاب وائلڈلائف نے فالکن سمیت جنگلی جانوروں اور پرندوں کا شکار کرنیوالے افراد کے خلاف آپریشن کےدوران گزشتہ تین روز میں 91 افراد کو گرفتار کرکے 10 لاکھ روپے جرمانہ کیا ہے۔ ڈائریکٹرجنرل پنجاب وائلڈلائف مدثر ریاض ملک کی…
شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے جھڑپیں، 12 خوارج ہلاک ، 6 جوان شہید
راولپنڈی: شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے جھڑپوں میں 12 خوارج ہلاک جبکہ 6 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق جنوبی وزیرستان میں خوارج گروپ نے فورسز کی چوکی پر حملہ کیا، فائرنگ کے تبادلے میں…
نااہلی اور بدنظمی پر محکمے کے 3 افسران کو 120 دن کیلئے معطل
اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر نے نااہلی اور بدنظمی پر محکمے کے 3 افسران کو 120 دن کیلئے معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ معطل ہونے والے افسران میں صوبائی الیکشن کمشنر سندھ…
کراچی میں یومیہ 40 سے 45 افراد کو دل کا دورہ پڑنے کا انکشاف
کراچی: قومی ادارہ برائے امراض قلب میں روزانہ 40 سے 45 افراد ہارٹ اٹیک کا شکار ہو کر علاج کے لیے اتے ہیں جن میں سے 15 فیصد کی عمر 25 سے 40 سال کے درمیان ہوتی ہے۔ ان خیالات…
ملک بھر میں میڈیکل کے داخلہ ٹیسٹ 22 ستمبر کو ہوں گے
کراچی: ملک بھر کے میڈیکل کالجز و جامعات کے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلہ ٹیسٹ 22 ستمبر کو منعقد ہوں گے۔ ملک بھر کے ایک لاکھ 67 ہزار 77 امیدوار 18000 سے زائد نشستوں کے…
زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 82 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے
کراچی: ایک ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، مجموعی ملکی ذخائر 14 ارب 82 کروڑ کی سطح پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار…
وکلا کنونشن ،شرکا نے آئینی عدالت کے قیام کو مستردکردیا
لاہور: وکلا کنونشن کے شرکا نے آئینی عدالت کے قیام کو مسترد کرتے ہوئے جسٹس سید منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔ وکلا کنونشن کے اختتام پر اعلامیہ جاری کیا گیا…