پاکستان
Share your love
چاند دیکھنے کیلئے پرتعیش کھانے کے ٹینڈرشدید ردعمل کے بعد واپس
خیبرپختوانخوا میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے منعقد ہونے والے رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے دوران پرتکلف کھانوں کے لیے جاری کیا جانے والا ٹینڈر واپس لے لیا گیا۔ 22 مارچ کو بلائے جانے والے اجلاس کے…
بائیڈن کی پاکستان کیلئے مالی امداد دوگنا کرنے کی تجویز
بائیڈن کی پاکستان کیلئے مالی امداد دوگنا کرنے کی تجویز، بجٹ تجویز کے مطابق یہ امداد پاکستان کی تباہ کن سیلاب سے بحالی میں معاونت، توانائی کی فراہمی کو متنوع بنائیگی۔ بھاتی ویب سائٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن…
ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کی رفتارمزید زور پکڑ گئی
ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کی رفتارمزید زور پکڑ گئی۔حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی میں اضافے کو ٹاپ گیئر لگ گیا اور ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید 1.37 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ…
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی اقوام متحدہ سے گفتگو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ پر اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے لیے ایکشن پلان بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا آج کے دور کا اہم مسئلہ ہے اور دنیا میں منظم طریقے سے اسلام کے خلاف…
بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے 14روپے 24پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کر دی گئی ہے۔ بجلی کی قیمت میں یہ اضافہ ملک بھر کی تمام ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے صارفین پر یکساں طور پر لاگو ہو گا۔…