پاکستان
Share your love
ڈاکٹر قیصر بنگالی کی رائے رابطے یا سمجھ بوجھ کے فقدان پر مبنی ہے،حکومت
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹٰی نے ڈاکٹر قیصر بنگالی کی رائے کو رابطے یا سمجھ بوجھ کے فقدان پر مبنی قرار دیا ہے۔ حکومت نے ڈاکٹر قیصر بنگالی کے مشاہدات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ…
سیو غزہ مہم ،گرفتارسابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت رہا
اسلام آباد: سربراہ سیو غزہ مہم و سابق سینیٹر جماعت اسلامی مشتاق احمد اور ان کی اہلیہ کو پولیس نے رہا کر دیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق جماعت اسلامی کی قیادت کے پولیس سے رابطے کے بعد گرفتار افراد…
محکمہ موسمیات کی کل سے ملک میں بارشوں کے نئے سپیل کی پیشگوئی
اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے کل سے ملک میں بارشیں برسانے والے نئے نظام کی آمد کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسم گرم و مرطوب رہے گا جبکہ بارش کا آج کوئی امکان…
لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے دیگر رشتہ داروں کی محفوظ اور غیر مشروط رہائی
راولپنڈی:لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے تین دیگر رشتہ داروں کی محفوظ اور غیر مشروط رہائی ممکن ہو گئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے تین دیگر رشتہ داروں کی محفوظ…
سمندری طوفان کا فاصلہ مزید بڑھ گیا، کراچی میں موسلادھار بارشوں کا امکان معدوم ہو گیا
کراچی: سمندری طوفان اسنیٰ کا فاصلہ کراچی سے مزید بڑھ گیا اور اب یہ شہر کے جنوب مغرب سے 370 کلومیٹرکی دور ہوگیا جس کے بعد گرج چمک کےساتھ موسلادھاربارشوں کا امکان ختم ہوگیا، تاہم اتوار اور پیر کو درمیانی…
حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسری بارکمی کا اعلان کر دیا۔ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں 3.32 روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان کردیا۔ قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ…
ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمتوں میں 6 روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا۔ ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 99 پیسے فی کلو…
خیبرپختونخوا میں بارشوں سے بڑے پیمانے پر نقصانات، کمراٹ ویلی میں پھنسے 200 سیاح ریسکیو
پشاور: خیبرپختونخوا (کے پی) میں بارشوں سے وسیع پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں اور ضلع اپر دیر میں واقع کمراٹ ویلی میں پھنسے ہوئے 200 سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ محکمہ سیاحت و ثقافت کے پی نے تصدیق…
موڈیز نے پاکستان کے 5 نجی بینکوں کی ریٹنگ اپ گریڈ کردی
اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرز سروس نے پاکستان کے 5 بینکوں ریٹنگ بھی اپ گریڈ کر دی ہے۔ عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی جانب سے 5 پاکستانی بینکوں کی لانگ ٹرم ڈیپازٹ ریٹنگ سی اے…
اعلیٰ تعلیم کا بحران سراٹھانےلگا،ملک کی 65 یونیورسٹیاں مستقل وائس چانسلر سے محروم
اسلام آباد:ملک بھرکی یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کا بحران سراٹھانےلگا، ملک کی 65 یونیورسٹیاں مستقل وائس چانسلر یا ریکٹر کے بغیر چل رہی ہیں۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کے ذرائع کے مطابق پنجاب کی 29، خیبرپختونخوا کی 22، بلوچستان کی 5،…