Home نیوز پاکستان ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

Share
Share

اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمتوں میں 6 روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا۔

ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 99 پیسے فی کلو گرام اضافہ کر دیا گیا ہے اصافے کے بعد ایل پی جی کی فی کلوگرام قیمت 243 روپے 99 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔

علاوہ ازیں گھریلو سلنڈر 82 روپے 54 پیسے مہنگا ہو گیا ہے، 11.8 کلو گرام والے گھریلو سلینڈ ر کی قیمت 2 ہزار 879 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...