ملک بھر میں یوم شہدائے پولیس کی مناسبت سے تقریبات کا انعقاد

ملک بھر میں یوم شہدائے پولیس کی مناسبت سے تقریبات کا انعقا فوٹو فائل کراچی: پولیس کے شہید افسران اوراہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھرمیں بھی یوم شہدائے پولیس منایا گیا ۔ یوم شہدائے پولیس کی مناسبت…

کے پی اور گلگت بلتستان میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری، سڑکیں متاثر ہونے کا خطرہ

اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں گلوف، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق بالائی علاقوں میں عارضی پل اور رابطہ سڑکیں متاثر ہونے کا…

ڈنمارک کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

کراچی: پاکستانی بندر گاہوں پر ڈنمارک کی جانب سے 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے صحافیوں کو اس حوالے سے بریفنگ میں بتایا…

کابینہ کمیٹی کا اجلاس، مزید 24 اداروں کی نجکاری کی منظوری مل گئی

اسلام آباد: کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے منافع بخش اداروں کی نجکاری پر غور کرنے کے لیے زور دیتے ہوئے نجکاری پروگرام میں مزید 24 ریاستی ادارے شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ نجکاری کمیٹی کا اجلاس نائب وزیراعظم اور…

راولپنڈی میں معذور شخص پر تشدد، ٹریفک وارڈن سمیت 10 افراد پر مقدمہ درج

اسلام آباد: راولپنڈی تھانہ ریس کورس کے علاقے میں ذہنی معذور شخص پر بدترین تشدد کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمے میں ٹریفک وارڈن شعیب سمیت 10 نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا۔ ذہنی طور پر…

وزارت تعلیم کی جانب سے اسلام آباد میں خواتین کیلئے مفت پنک بس سروس متعارف

اسلام آباد: وفاقی وزارت تعلیم نے اسلام آباد میں خواتین کے لیے مفت پنک بس سروس کی سہولت متعارف کرادی ہے جس کا باقاعدہ آغاز 7 اگست کو ہوگا۔ وفاقی وزارت تعلیم کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر…

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دی دے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ کمیٹی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے…