Home نیوز پاکستان اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دیدی

Share
Share

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دی دے۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ کمیٹی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی وزارت صنعت و پیداوار کی تجویز کی منظوری دی۔

سرکاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ فیصلے کا مقصد مارکیٹ میں یوریا کی وافر فراہمی کو یقینی بنانا ہے، فیصلہ فصل کے موسم کے دوران کھاد کی قیمتوں کے استحکام کو بھی یقینی بنائے گا۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

استنبول میں وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

استنبول: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کے امن، ترقی...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کر دی، عوام نے مزید ریلیف کا مطالبہ کر دیا

پیٹرول اور ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری اسلام آباد: وفاقی...