فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کا الزام ، لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل،14سال سزا سنادی گئی

راولپنڈی: فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل کرکے انہیں سزا سنادی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں…

پشاور میں بارش کا پانی گھرمیں داخل ہونے اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 19افراد جاں بحق

  پشاور: پشاور کے علاقے درہ آدم خیل اولڈ بازید خیل میں بارش کا پانی گھر کے تہہ خانے میں داخل ہو گیا، پانی میں ڈوبنے سے 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ادھر تھرپاکر میں آسمانی بجلی گرنے کے…

پاسپورٹ آفس شدید مالی بحران کا شکار، پیپراور سیاہی پر ٹیکس ادائیگی کے لئے رقم نہ رہی

  اسلام آباد: پاسپورٹ آفس شدید مالی بحران کا شکار، پاسپورٹس کی پرنٹنگ کیلیے استعمال ہونیوالے پیپر اور سیاہی کے درآمدی کنسائنمنٹس کی کلیئرنس کیلیے ڈیوٹی و ٹیکسوں کی ادائیگیوں کے لیے رقم نہ رہی۔ ذرائع کے مطابق پاسپورٹ آفس…

گرمی کی شدت کے پیش نظر وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں توسیع

اسلام آباد: وفاقی وزارت تعلیم نے گرمی کی شدت اور حبس کی لہر کے پیش نظر وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 4 اگست تک توسیع کردی۔ وفاقی وزارت تعلیم سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری تعلیمی ادارے 4…

برازیلین نیول چیف کا دورہ پاکستان، باہمی دلچسپی،دفاعی تعاون پر گفتگو

اسلام آباد: سربراہ پاک بحریہ سے برازیلین نیوی کے سربراہ کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ بحری تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ برازیلین نیول چیف آف اسٹاف نے دونوں ممالک میں ابھرتے ہوئے…

امتیاز سدپارہ اور اشرف سدپارہ سمیت متعدد کوہ پیماؤں نے کے ٹو سر کر لی

اسکردو:پاکستانی کوہ پیما امتیاز سدپارہ اور اشرف سدپارہ سمیت کئی کوہ پیماؤں نے کے ٹو سر کر لی۔ بیس کیمپ ذرائع کے مطابق متعدد کوہ پیما کیمپ فور سے انتہائی بلندی کی جانب روانہ ہوئے۔ حادثے کے شکار جاپانی کوہ…