پاکستان
Share your love
نیپرا کا کےالیکٹرک کی جنریشن ٹیرف درخواست پر فیصلہ جاری
اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کےالیکٹرک کی جنریشن ٹیرف درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔ ترجمان کے مطابق فیصلہ کےالیکٹرک کے جامع سرمایہ کاری پلان کا ایک اہم سنگ میل ہے۔ فیصلہ صارفین کے بلوں میں بجلی…
طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ خبر پھیلانے والی خاتون کراچی سے گرفتار
کراچی :لاہور کے نجی کالج میں فرسٹ ائیر کی طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ خبر کا معاملہ، پولیس نے انتشار پھیلانے والی خاتون کو کراچی سے حراست میں لے لیا۔ ملزمہ کے خلاف تھانہ گلبرگ میں پیکا ایکٹ کے تحت…
پاکستان اصلاحات کے مستقل نفاذ کو یقینی بنائے،آئی ایم ایف
واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان اصلاحات کے مستقل نفاذ کو یقینی بنائے، نجی شعبہ کی ترقی کے عمل میں بھی تیزی لائی جائے۔ اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے…
کموڈور شہزاد اقبال کی ریئر ایڈمرل کے رینک پر ترقی
کراچی: پاک بحریہ کے کموڈور شہزاد اقبال کو ریئر ایڈمرل کے رینک پر ترقی دے دی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ریئر ایڈمرل شہزاد اقبال نے 1995 میں پاکستان نیوی کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پاکستان…
پاکستان اورانڈونیشیا کے درمیان تجارتی معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارتی تعلقات میں اہم پیشرفت، انڈونیشیا اور پاکستان کے درمیان بزنس ٹو بزنس کی سطح پر دو طرفہ تعاون کے تجارتی معاہدوں اور مفاہمت کی…
شادی کا جھانسہ، ملزم کی آٹھویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں آٹھویں جماعت کی طالبہ کو شادی کا جھانسہ دے کر ملزم نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کی بہن کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کر لیا، ملزم ایک سال…
پاک بحریہ کا آپریشن، 145 ملین ڈالر کی بھارتی ساختہ منشیات ضبط
پاک بحریہ نے کامیاب انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے بھارتی ساختہ نشہ آور گولیوں کی بڑی کھیپ ضبط کرلی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیوی کے آپریشن کے دوران 2000 کلوگرام چرس، 370 کلو آئس اور 50 کلو ہیروئن…
سندھ میں پولیو کے مزید دو کیسز رپورٹ، رواں سال تعداد 12 ہوگئی
کراچی: سندھ میں مزید دو پولیو کیسز سامنے آنے کے بعد صوبے میں رواں سال کیسز کی تعداد 12 ہوگئی ہے، پاکستان میں رواں سال مجموعی طور پر پولیو کے 39 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ قومی ادارہ صحت نے…
لاہور میں اسموگ کی روک تھام کے لئے مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں اسموگ کی روک تھام کیلیے مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسموگ کی روک تھام اور بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلیے لاہور کی انتظامیہ نے مصنوعی بارش کی…
نیول چیف کا دورہ نیدرلینڈز، اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں،باہمی دلچسپی پیشہ ورانہ امور پر گفتگو
کراچی: پاک بحریہ کے سربراہ نوید اشرف نے نیدرلینڈز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے سرکاری دورے کے دوران نیدرلینڈز…