تحریک انصاف احتجاج،راستے بند،برہان انٹرچینج اور ڈی چوک پر پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار

اسلام آباد / راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک میں احتجاج پر انتظامیہ نے اسلام آباد آنے والے تمام راستے سیل کر دیے جس کے سبب راولپنڈی سے اسلام آباد کا رابطہ منقطع ہوگیا، برہان انٹرچینج پر کے پی…

ملکی سیاسی صورتحال، وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد: ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔       وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی…

ہم ایٹمی قوت ہیں، اسرائیل پاکستان پر حملہ نہیں کر سکتا، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی قوت ہیں، اسرائیل پاکستان پر حملہ نہیں کر سکتا۔اسرائیل کا ایجنڈا بانی پی ٹی آئی پورا کررہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا…

ڈی چوک ہماری منزل ہے، ہم آج ہر صورت وہاں پہنچیں گے،علی امین گنڈا پور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اعلان کیا ہے کہ ڈی چوک ہماری منزل ہے، ہم آج ہر صورت وہاں پہنچیں گے۔ احتجاج کے لیے نکلتے ہوئے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا…

علی امین گنڈاپور کی 2 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی 2 مقدمات میں 25 اکتوبر تک راہداری ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم نے راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار…

توشہ خانہ ٹو کیس ، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ…

پرامن لوگوں کو کمزور نہ سمجھا جائے اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جانتے ہیں،بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ن لیگ فاشزم اور جبر کی علامت بن چکی ہے، تشدد کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا…