پولیس کی استعداد بڑھانے کے لئے خطیر وسائل خرچ کررہے ہیں، علی امین گنڈا پور

پشاور: خیبرپختونخوا (کے پی) کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں امن و امان کے مسائل ہیں تاہم صوبائی حکومت پولیس کی استعداد بڑھانے کے لیے خطیر وسائل خرچ کر رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ…

شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات مقرر

پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کو پارٹی کا نیا مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور رؤف حسن کو تھنک ٹینک کا سربراہ مقرر کردیا، دونوں کی تقرری کے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیے گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر…

بلاول بھٹو سے سپریم کورٹ بار کے وفد کی ملاقات ،آئینی عدالت سے متعلق امور پر گفتگو

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر شہزاد شوکت کی سربراہی میں وفد نے مجوزہ آئینی عدالت کے قیام سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلام آباد میں پاکستان…

پاکستان میں نان فائلر کی اصطلاح ختم کرنے جارہے ہیں،سینیٹر محمد اورنگزیب

اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب نان فائلرز کی کوئی گنجائش نہیں ہے، جو اپنی آمدن پر ٹیکس فائل نہیں کرتا اُس پر سخت پابندیاں لگائیں گے جس کے بعد وہ بہت…

حکومت کو کندھا فراہم نہیں کریں گے، مولانا کی پی ٹی آئی کو یقین دھانی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علما اسلام (ف) نے مشترکہ طور پر آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما سلمان اکرم راجا اور…

لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے وفاقی کابینہ میکنزم بنائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق وفاقی کابینہ کو میکنزم بنانے کی ہدایت کردی جبکہ حساس اداروں کے افسران پر مشتمل حکومتی کمیٹی کو آئندہ سماعت پر طلب کرتے ہوئے عندیہ دیا کہ جبری…

توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین ہیلتھ کیئر کمیشن ذاتی حیثیت میں طلب

پشاور: پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین ہیلتھ کمیشن کو عدالت نے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس سید ارشد علی نے پشاور ہائیکورٹ…

وزیراعظم سے بل گیٹس کی ملاقات، پولیو کے خاتمے کیلئے تعاون کو سراہا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے امریکا میں بل گیٹس نے ملاقات کی جہاں ملک سے پولیو کے خاتمے، ڈیجیٹلائزیشن اور مالی شمولیت کے لیے گیٹس فاؤنڈیشن کے پاکستان کے ساتھ تعاون کو سراہا گیا۔ وزیر اعظم کے دفتر سے…

پنجاب کی جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کے معاملے پر وزیر اعلیٰ اور گورنر کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا

لاہور: پنجاب کی جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کے معاملے پر وزیر اعلیٰ اور گورنر کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا، دونوں رہنماوٴں کی جانب سے اس حوالے سے بیانات بھی سامنے آ گئے ہیں۔ لاہور میں صحافیوں…