سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کر دی

اسلام آباد: سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی کارروائی روکنے کے استدعا مسترد کر دی، استدعا اٹارنی جنرل کی یقین دہانی کے باعث مسترد کی گئی۔چیف جسٹس نے کہا کہ…

ہم ماضی میں سویلین کے خلاف فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی مثالوں کو نظر انداز نہیں کر سکتے،جسٹس اعجاز الاحسن

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے ۔جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ ہم ماضی میں سویلین کے خلاف فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی مثالوں کو نظر انداز…

چین کی طرف سے احسن اقبال کو سی پیک کے ہیرو کا خطاب ملنے پر مبارک ہو،مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو چین کی طرف سے سی پیک کے ہیرو کا خطاب ملنے پر مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کا بیان تمام سیاہ کرداروں کے…

بلوچستان کے 5 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری

اسلام آباد: قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے بلوچستان کے 5 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی۔ مستقل ہونے والوں میں جسٹس محمد عامر نواز، جسٹس اقبال کاسی، جسٹس شوکت رخشانی، جسٹس گل حسن ترین اور جسٹس…

نواز شریف اور جہانگیر ترین کے الیکشن لڑنے کی راہ ہموار،بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم نواز شریف اور جہانگیر ترین کے الیکشن لڑنے کی راہ ہموار ہوگی۔ نئے قانون کی منظوری کے بعد دونوں سیاسی رہنماء دوبارہ سیاسی اننگ کھیلنے کے اہل ہو گئے۔ قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے الیکشن…

توقع کرتے ہیں جب تک سپریم کورٹ میں مقدمہ زیر سماعت ہے فوجی عدالتیں ٹرائل شروع نہیں کریں گی،چیف جسٹس

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف کیس ،نو رکنی بنچ کے بعد سات رکنی بنچ بھی ٹوٹ گیا ،وفاقی حکومت نے جسٹس منصور علی شاہ پر سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کیساتھ قریبی رشتہ داری کے سبب مقدمہ…

سانحہ 9 مئی،3 افسران بشمول ایک لیفٹیننٹ جنرل عہدے کے افسر کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آ ئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ فوج نے اپنی روایات کے مطابق خود احتسابی عمل کے مرحلے کو مکمل کر لیا ہے، دو ادارہ جاتی جامع انکوائری کی گئیں،…

شہباز گل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ،شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد: مقامی عدالت نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اْکسانے کے کیس میں پیش نہ ہونے پر شہباز گل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا ساتھ ہی…