آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کیلئے بجٹ کے فریم ورک پر نظر ثانی کا مطالبہ

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈنے اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کیلئے پاکستان سے پارلیمنٹ سے بجٹ کی منظوری سے قبل آئندہ مالی سال کے بجٹ کے فریم ورک پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا ہے۔ بجٹ میں تبدیلی کے بغیر…

وزیر اعظم دورہ فرانس کے بعد برطانیہ پہنچ گئے

لندن: وزیر اعظم شہباز شریف دورہ فرانس مکمل کرنے کے بعد برطانیہ پہنچ گئے۔ لوٹن ائیر پورٹ پہنچنے پر ہائی کمشنر معظم خان نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا، شہباز شریف لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات…

خدشہ ہے 9 مئی کے مقدمات کا فیصلہ بھی 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے فیصلے جیسا نہ ہو،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد:وزیر داخلہ راناثنا ء اللہ کا کہنا ہے کہ فیصلے اگر انصاف پر ہوتے نظر نہ آرہے ہوں تو ان فیصلوں کی کوئی وقعت نہیں ہوتی خدشہ ہے نو مئی کے مقدمات کا فیصلہ بھی 14 مئی کو پنجاب…

کیا طریقہ کار ہوگا جس کے تحت مقدمات ملٹری کورٹ کو بھجوائے جائیں گے،چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کے معاملات براہ راست آرمی کے تحت آتے ہیں، کیا طریقہ کار ہوگا جس کے تحت مقدمات ملٹری کورٹ کو بھجوائے جائیں گے۔ سیکرٹ ایکٹ لگانے کیلئے کوئی…

وزیر اعظم اور اسلامی ترقیاتی بینک کے سربراہ کے درمیان آموں پر دلچسپ گفتگو ،حاضرین بے ساختہ مسکر ادئیے

پیرس:وزیر اعظم شہبازشریف اور اسلامی ترقیاتی بینک کے سربراہ ڈاکٹر محمد الجاسر میں غیررسمی دلچسپ گفتگو ہوئی۔وزیر اعظم نے کہا کہ آپ نے میرا دِن خوش گوار بنادیا ہے. میں آپ کو بہترین میٹھے آم بھجواؤں گا. ڈاکٹر محمد الجاسر…

سابق وفاقی وزرا ء شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو عبوری ریلیف مل گیا

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ سے نومئی واقعات کے تحت درج مقدمات میں سابق وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو عبوری ریلیف مل گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں رہنماؤں کی دس جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرتے…

وزیراعظم کا پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان اعلی سطح کے روابط کا خیرمقدم

پیرس: وزیراعظم شہباز شریف نے یورپی کمیشن کی صدر سے ملاقات کی اور یورپی اداروں کے ساتھ مل کر سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی اور تعمیر نو کے پاکستان کے عزم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یورپی کمیشن…