پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارت، دفاع اور توانائی کے منصوبوں پر اتفاق

فہیم خان باکو:پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارت دفاع اور توانائی کے منصوبوں پر اتفاق ہوگیا۔آذربائجان سے اگلے ماہ سے رعایتی ایل این جی کارگو پاکستان آنا شروع ہو جائیں گے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے دو روزہ سرکاری…

پانامہ لیکس کیس، سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی سے 9 سوالات پوچھ لیے

اسلام آباد:پانامہ لیکس میں 436 پاکستانیوں کی جائیدادوں کی تحقیقات کا معاملہ میں سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے جماعت اسلامی سے 9 سوالات پوچھ لیے۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے پاناما…

وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے روسی زبان میں گفتگوپرسب ششدر رہ گئے

باکو: وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر سے روسی زبان میں گفتگو کرکے سب کو حیران کردیا۔ صدر الہام علیوف کی دعوت پر آذربائیجان میں موجود وزیراعظم شہباز شریف نے میزبان کے ساتھ روسی زبان میں بات چیت کی،…

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹرائل روکنے پر حکم امتناع میں 20 جون تک توسیع

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹرائل روکنے پر حکم امتناع میں 20 جون تک توسیع، عدالت وکیل درخواست گزار خواجہ حارث کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر…

اپیل کا حق آئینی ترمیم کے ذریعے ہی دیا جاسکتا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد:پنجاب انتخابات اور ریویو اینڈ ججمنٹ ایکٹ سے متعلق کیس کل تک ملتوی، اٹارنی جنرل جمعہ کو بھی اپنے دلائل جاتی رکھیں گے، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عدالتی دائرہ اختیارات کو بڑھانا غلط بات نہیں…

جماعت اسلامی کراچی کا میئر کا الیکشن دوبارہ کرانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو خط

کراچی: جماعت اسلامی کراچی نے میئر کا الیکشن دوبارہ کرانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن پاکستان کا بنیادی مقصد صاف و شفاف الیکشن کروانا ہے لیکن الیکشن کمیشن انصاف…

میئر کراچی انتخاب کے بعد جماعت اسلامی اور پی پی پی کے کارکنوں کے درمیان تصادم

کراچی: میئر کراچی کا نتیجہ آنے کے بعد آرٹس کونسل کراچی کے باہر جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوگیا، دونوں جانب سے پتھراوٴ کیا گیا، پولیس اور رینجرز نے کئی کارکنوں کو حراست میں لے…

پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب نے میدان مار لیا، میئر کراچی منتخب

کراچی: پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے۔ میئر کراچی کیلئے پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان مقابلہ ہوا۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لیکر…

پاکستانی امریکن کانگریس کا امریکی صدر جو بائیڈن کو خط ، انسانی حقوق پر مبنی افواہوں کی تردید

واشنگٹن: پاکستانی امریکن کانگریس نے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھ کر پاکستان کے خلاف انسانی حقوق پر مبنی افواہوں کی تردید کردی۔ پاکستانی امریکن کانگریس نے پاکستان کے خلاف انسانی حقوق پر مبنی افواہوں کی تردید پر امریکی…

اسلام آباد ہائی کورٹ کاشیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد کے جواب پر عدم اطمینان

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود ڈاکٹر شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔عدالت نے 22 جون تک ترمیمی جواب…