توہین عدالت کیس ، شہر یار آفریدی کو عدالتی حکم کے باوجود عدالت پیش نہ کرنے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر شہر یار آفریدی کو عدالتی حکم کے باوجود عدالت پیش نہ کرنے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ مناسب حکمنامہ جاری کریں گے اسلام آباد…

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ آذر بائیجان ، آج صدر الہام علیوف کے ساتھ ملاقات ہوگی

باکو:وزیراعظم شہباز شریف دورہ آذر بائیجان میں آج صدر الہام علیوف کے ساتھ ملاقات ہوگی ۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق باکو پہنچنے پر آذر بائیجان کے نائب وزیر اعظم نے شہباز شریف کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی…

وزیرِ اعظم دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان روانہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ سرکاری دورہءِ آذربائیجان روانہ ہوگئے ۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان کیلئے روانہ ہوئے ہیں ۔…

پاکستان اورفرانس کے درمیان کریڈٹ سہولت کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد:پاکستان اورفرانس کے درمیان کریڈٹ سہولت کا معاہدہ طے پا گیا۔فرانس پاکستان میں این ٹی ڈی سی کے منصوبوں کیلئے اٹھارہ کروڑ یورو قرضہ فراہم کرے گا،، اقتصادی امور ڈویژن کا کہنا ہے کہ قرضہ نرم شرائط پرمبنی ہے۔…

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں بطور جج تعینات کی سفارش

اسلام آباد :جوڈیشل کمیشن اجلاس میں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں بطور جج تعینات کی سفارش کردی گئی. چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت میں جوڈیشل کمیشن اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں چیف جسٹس…

عدلیہ، بیوروکریسی اور ایلیٹ نے اس ملک کا معاشی نظام منجمد کردیا ، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہناہے کہ ایک چیف جسٹس کی جتنی تنخواہ ہے، اس کا چوتھائی ہی ہمیں لینے دیا جائے۔ یہ عدلیہ تین تین وزرائے اعظم کھا گئی ڈکار بھی نہیں ماری۔ آج بھی ہمارے سر پر…

کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کی نشست پر الیکشن کے لیے وزارت داخلہ کا رینجرز کی فراہمی سے انکار

اسلام آباد: کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کی نشست پر الیکشن کے لیے وزارت داخلہ نے رینجرز کی فراہمی سے انکار کر دیا۔خط میں واضح کیا گیا کہ نشاندہی کرنے پر مجبور ہوں کے میئر اور ڈپٹی میئر کے…

آرٹیکل 184(3) میں اپیل کے حق کیلئے آئینی ترمیم کو خوش آمدید کہیں گے ،چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کاکہناہے کہ آرٹیکل 184(3) میں اپیل کے حق کیلئے آئینی ترمیم کو خوش آمدید کہیں گے چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ریویو اینڈ…

صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت 4 افراد کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد: صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت 4 افراد کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ملزمان عسکری تنصیبات پر حملے کرکے ملک میں دہشت گردی اور انتشار پھیلانا چاہتے…