Home سیاست وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ آذر بائیجان ، آج صدر الہام علیوف کے ساتھ ملاقات ہوگی

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ آذر بائیجان ، آج صدر الہام علیوف کے ساتھ ملاقات ہوگی

Share
Share

باکو:وزیراعظم شہباز شریف دورہ آذر بائیجان میں آج صدر الہام علیوف کے ساتھ ملاقات ہوگی ۔

وزیر اعظم آفس کے مطابق باکو پہنچنے پر آذر بائیجان کے نائب وزیر اعظم نے شہباز شریف کا استقبال کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ آذر بائیجان میں صدر الہام علیوف کے ساتھ ملاقات کریں گے ، ملاقات کے بعد دونوں رہنما میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے۔

علاوہ ازیں دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ اور توانائی کے شعبے میں تعاون پر بات ہوگی۔

خیال رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر گزشتہ روز آذر بائیجان پہنچے تھے وزیر اعظم کا وزارتِ عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد آذربائیجان کا یہ پہلا دورہ ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...