Physical Address
304 North Cardinal St.
Dorchester Center, MA 02124
Physical Address
304 North Cardinal St.
Dorchester Center, MA 02124
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کے فیصلے کو معطل کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سیکریٹری قومی اسمبلی کی انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کی۔ عدالت نے تحریک انصاف کے…
اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس میں سابق وفاقی وزیر عمرایوب کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری واپس لینے کی استدعا منظور کر لی انسداد دہشت گردی اسلام آباد کے جج راجہ حسن عباس نے کیس…
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ ناانصافی کا دور ختم ہو چکا، اب ملک میں خوشحالی کا سفر شروع ہو گیا ہے، نفرت اور انتشار نہیں اتحاد کی ضرورت ہے، اتحادی حکومت نے کسی صحافی پر ظلم…
لاہور:عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی اور سیکرٹری رائے ممتاز کو کل دوبارہ جسمانی ریمانڈ کیلئے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سیشن کورٹ لاہور میں پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت ہوئی،…
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں دونوں سربراہوں نے ملک کی امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کی۔ آرمی چیف نے وزیر…
اسلام آباد :حکومت نے تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ کر لیا ہے، ٹی ایل پی کا وفد وزیر داخلہ سے اسلام آباد میں ملاقات کرے گا، حکومت کی طرف سے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی سربراہی میں…
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت کیلئے وفاقی حکومت کی لارجر بنچ کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے سماعت کیلئے 3 رکنی بنچ برقرار رکھنے کا…
لاہور:قومی احتساب بیورو ( نیب ) کے چئیرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کا کہنا ہے کہ ماضی میں نیب سیاسی مقاصد کیلئے استعمال ہوتا رہا ہے، ہمیں اپنی کمزوریوں کا احساس ہے۔نیب کو مکمل طور پر غیر سیاسی بنا…
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیبل ٹینس اور کیرم سمیت مختلف گیمز کھیلنے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔جبکہ محسن نقوی کی اچھی شارٹس کی وزیراعظم نے تالی بجا کر تعریف کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے…
لاہور:انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں خدیجہ شاہ، عالیہ حمزہ اور صنم جاوید سمیت دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت 19 جون تک ملتوی کردی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ تمام خواتین کی درخواست ضمانت…