Home سیاست حکومت کا تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ

حکومت کا تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ

Share
Share

اسلام آباد :حکومت نے تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ کر لیا ہے، ٹی ایل پی کا وفد وزیر داخلہ سے اسلام آباد میں ملاقات کرے گا، حکومت کی طرف سے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی سربراہی میں کمیٹی بات چیت کرے گی۔

حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ٹی ایل پی کے جائز مطالبات کو سننے کی ہدایت کی ہے، ٹی ایل پی کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد تک پاکستان بچاؤ لانگ مارچ تین ہفتوں سے جاری ہے جولاہور سے ہوتا ہوا گوجرانولہ پہنچ چکا ہے۔

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی سربراہی میں حکومتی کمیٹی تحریک لبیک پاکستان کی قیادت سے مل کر ان کے مطالبات کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے مذاکرات کے ذریعے لانگ مارچ کو وفاقی دارالحکومت تک آنے سے روکنے کی کوشش کرے گی۔

Share
Related Articles

خیبرپختونخوا کے مالی معاملات پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سنگین الزامات

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے کے مالی وسائل سے متعلق...

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...