قائم مقام امریکی نائب سیکرٹری آف سٹیٹ کا نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد: قائم مقام امریکی نائب سیکرٹری آف سٹیٹ ویکٹوریہ نولینڈ کا نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق دوران گفتگو وکٹوریہ نولینڈ نے جلیل عباس جیلانی کو ان کی تقرری…

سائفر کیس، شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد: سائفر کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی…

راولپنڈی میں خاتون ٹیچر سے ڈکیتی اور تشدد کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی

راولپنڈی: تھانہ وارث خان کے علاقہ حکمداد میں دو روز قبل خاتون ٹیچر سے ڈکیتی اور تشدد کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق خاتون سے لوٹ مار کرنے والے دونوں ڈاکو بھائی ہیں، ایک زخمی…

پنجاب کے سرکاری اداروں کی بلڈنگز تنصیبات سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی :بجلی کے بلوں میں بھاری اضافے پر عوام کے بعد سرکاری ادارے بھی چیخ اٹھے پنجاب کے سرکاری اداروں کی بلڈنگز تنصیبات سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔ چیئرمین پی این ڈی افتخار احمد سہو کی…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر نہ لے جانے کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر نہ لے جانے کا حکم دے دیااور حکم دیا کہ سیکرٹری داخلہ یقینی بنائیں کہ ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر…

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر کیس میں عدالت نے عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کیس کی سماعت کی ۔چیئرمین…

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں جاری

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں جاری ہے جبکہ عمران خان کی لیگل ٹیم بھی اٹک جیل میں موجود ہے۔ سلمان صفدر، احمد مسرار اور انتظار پنجھوتھہ اٹک جیل میں موجود ہیں۔…