پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل 2023ء سینیٹ سے منظور

اسلام آباد:پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل 2023ئسینیٹ سے منظور، مریم اورنگزیب نے کہا کہ ورکنگ جرنلسٹس کی جانب سے یہ بل پیش کروں گی، مشاورت کے بعد مس انفارمیشن، ڈس انفارمیشن کو اس بل میں شامل کیا گیا،…

کوئٹہ وکیل قتل کیس ،سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد:کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں سپریم کورٹ نے 24 اگست تک چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں کوئٹہ وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے خلاف…

حکومت کی تحلیل کا دن آگیا، وزیراعظم آج صدر کو سمری ارسال کریں گے

اسلام آباد: حکومت کی تحلیل کا دن آگیا، وزیراعظم شہباز شریف آج صدر کو سمر ارسال کریں گے۔اتحادیوں نے سر جوڑ لیے جبکہ نگران وزیراعظم کیلئے نام کا اعلان آج ہی متوقع ہے۔ نگران حکومت کی کمان کون سنبھالے گا؟…

اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر وفاقی اور پنجاب حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی اور سہولیات کی فراہمی کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر وفاقی اور پنجاب حکومت کے نمائندگان سے جمعہ تک جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ…

ملک بھر میں حلقہ بندیاں کرانے کی درخواست پر وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس ، جواب طلب

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئی مردم شماری کے مطابق ملک بھر میں حلقہ بندیاں کرانے کی درخواست پر وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے شہری کی درخواست…

اٹک جیل عملے سے ہاتھا پائی کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی کے 2 وکلاء کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی: اٹک جیل عملے سے ہاتھا پائی کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے 2 وکلاء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ تھانہ سٹی اٹک میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ افضال احمد وڑائچ کی مدعیت میں درج کیا…

شہداء اور غازی ہمارا فخر ہیں ان کی عزت و تکریم ہر پاکستانی پر لازم ہے،وزیراعظم

راولپنڈی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہداء اور غازی ہمارا فخر ہیں اور ان کی عزت و تکریم ہر پاکستانی پر لازم ہے قیامت تک دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ وزیراعظم نے جی…

رضوانہ تشدد کیس،سومیا عاصم کے سات روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، وڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آباد :رضوانہ تشدد کیس میں سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ سومیا عاصم کے سات روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ، عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا ۔ رضوانہ تشدد کیس میں سی سی ٹی وی…

چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پراعتراضات دور ،سماعت کل ہوگی

اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پراعتراضات دور کردیئے۔سماعت کل ہوگی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے وکلا کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ایک چیز ذہن میں…