چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری پر مظاہرے، احتجاج، مختلف شہروں سے متعدد افراد گرفتار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی گرفتاری پر احتجاج کرتے ہوئے کراچی اور لاہور سے 30 افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے زمان پارک کے باہر سے 20 افراد کو حراست میں…

مشترکہ مفادات کونسل نے ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دیدی

اسلام آباد:مشترکہ مفادات کونسل نے ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دیدی ہے پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 10 لاکھ تک پہنچ گئی ہے،نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت آبادی کی سالانہ گروتھ 2.55 فیصد رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے…

توشہ خانہ فوجداری کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید ،فوری گرفتارکرنے کاحکم

اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کو 3 سال کی سزا سنا دی۔ اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ…

نئی مردم شماری کی بنیاد پر انتخابات اگلے سال تک موٴخر ہو سکتے ہیں،خورشید شاہ

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ حکمران جماعت میں شامل جماعتوں نے اگر آمدہ انتخابات میں ایک دوسرے کے مقابلے میں اپنے امیدوار کھڑے کیے تو اتحاد ٹوٹ…

توشہ خانہ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس ،چیئرمین تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا، درخواست میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی معطل کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے ہائیکورٹ کے…

مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے ذریعے ہی جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و استحکام ممکن ہے،صدر،وزیراعظم

اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر کہاہے کہ اقوام ِمتحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق تنازع جموں و کشمیر کے پرامن حل کے ذریعے…