پاکستان
Share your love
طلال چوہدری کی نااہلی کی پانچ سال کی مدت آج ختم ہو گئی
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما اور سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کی نااہلی کی پانچ سال کی مدت آج ختم ہو گئی۔ طلال چوہدری کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے 02 اگست 2018 کو توہین عدالت کے…
گھریلو ملازمہ تشدد کیس، جج کی اہلیہ ملزمہ سومیا کی عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کم عمر ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں جج کی اہلیہ ملزمہ سومیا عاصم کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ ملزمہ سومیا عاصم کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت…
فوجی عدالتیں کیس ، فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ، کل سنایا جائے گا
اسلام آباد:سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس ،سپریم کورٹ نے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل سنایا جائے گا۔دوران سماعت اکثریتی درخواست گذاران نے چھ رکنی لارجر بنچ پر اعتماد…
ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر آگے بڑھنا ہے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر آگے بڑھنا ہے۔ باتیں بہت ہوگئیں اب ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا ہے۔ ہمارے پڑوسیوں کو سمجھنا چاہیے کہ امن کے ساتھ رہا جائے…
بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی ویڈیو اسکینڈل ، تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد:بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں مبینہ ویڈیوز پبلک کرنے سے روکنے کی استدعا کی گئی ہے. سپریم کورٹ میں درخواست ایڈوکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے دائر کی۔ .درخواست میں…
حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، قیمت میں 19 روپے 95 پیسے کا بڑا اضافہ کر دیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسی ہوئی عوام پرپٹرول بم گرا دیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ کر دیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر انکوائری کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر انکوائری کالعدم قرار دینے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی وکیل کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ…
بہاولپور یونیورسٹی سکینڈل کی انکوائری کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ
لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے بہاولپور یونیورسٹی سکینڈل کی انکوائری کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔کہاکہ یہ ہماری بچیوں کا معاملہ ہے، اس کی جامع تحقیقات کر کے حقائق سامنے لائیں گے۔ نگران…
رواں سال اگست میں 2 سپر مون کا نظارہ کیا جا سکے گا
رواں سال اگست کے مہینے میں 2 سپر مون کا نظارہ کیا جاسکے گا، چاند زمین کے انتہائی قریب ہوگا، چاند 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ روشن دیکھائی دے گا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سپر مون کا…
چین کے نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان ایوارڈ عطا کردیا گیا
اسلام آباد: چین کے نائب وزیراعظم ہی لائفنگ کو ہلال پاکستان سے نوازا گیا ہے ۔ ایوان صدر میں چینی نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان دینے کی تقریب منعقد ہوئی، تقریب کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چینی…