پاکستان
Share your love
کربلا امام حسین کے اصولی موقف ، غیر متزلزل بہادری اور قربانی سے عبارت ہے،صدرمملکت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کاکہنا ہے کہ کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوثی اور عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے، امام حسین نے طاقت اور تعداد کم ہونے کے باوجود اسلام…
تحریک انصاف نے پرویز خٹک کی پارٹی میں شامل ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی پارٹی (پی ٹی آئی پارلیمنٹر ینز) میں شامل ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔ پارٹی رکنیت ختم ہونے والوں میں سابق وزیر اعلیٰ محمود خان، سابق مشیر ضیاء…
حکومت یوم عاشور کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کررہی ہے، محسن نقوی
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سیف سٹیز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، کنٹرول روم سے محرم الحرام کے جلوسوں کی سکیورٹی کا جائزہ لیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ حکومت یوم عاشور کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں…
خدا کے واسطے بچوں پر ظلم کرنا، مشقت کروانا بند کریں،سجل علی
کراچی: اداکارہ سجل علی بھی بچوں سے جبری مشقت اور ان پر ظلم کے خلاف بول پڑیں۔اداکارہ نے کہاکہ بچوں پرظلم کے زیادہ سے زیادہ کیسز رپورٹ کریں تاکہ ظالموں کے خلاف کارروائی کی جاسکے۔ اداکارہ سجل علی نے سوشل…
چلاس کے علاقے گیٹی داس میں سیاحوں کی گاڑی التنے سے 8 افراد جاں بحق
چلاس :چلاس کے علاقے گیٹی داس میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کاشکارہوگئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر چلاس کاکہناہے…
9 محرم الحرام کے جلوس روایتی راستوں پر رواں دواں،مجالس اور شبیہ علم و ذوالجناح کے جلوس برآمد
اسلام آباد/لاہور/پشاور/ کراچی: ملک بھر میں 9 محرم الحرام آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ۔کربلا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے دی گئی عظیم…
پاکستان کا چین پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور شروع کرنے پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان نے چین پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق کاکہناہے کہ پاکستان میں سول ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام بھی زیر غور ہے۔ چین میں پاکستان کے سفیر معین…
حاجیوں کو فی کس 97 ہزار روپے واپس کیے جائیں گے،وزارت مذہبی امور
اسلام آباد: حج کی سعادت سرکاری اسکیم کے تحت حاصل کرنے والوں کو فی کس 97 ہزار روپے واپس کیے جائیں گے۔رقم کی واپسی کاعمل پیر سے شروع کیاجائے گا۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان…
ایکنک نے 1157 ارب 98 کروڑ روپے مالیت کے متعدد بڑے منصوبوں کی منظوری دے دی
اسلام آباد:قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی(ایکنک) نے چشمہ فائیو نیو کلیئر پاور پراجیکٹ سمیت 1157 ارب اٹھانوے کروڑ روپے مالیت کے متعدد بڑے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے منظور کئے جانے والے منصوبوں میں سب سے بڑا منصوبہ…